نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان قسط نمبر 6 سعد, عادی اور حماد آچکے تھے اور انہیں پک کرنے میسم نے جانا تھا پہلے اس نے نینی کو پارلر سے پک کیا اور پھر راستے میں ان تینوں کو بھی....نینی نے ان کو گیسٹ روم دکھایا اور جلدی تیار ہونے کی تاکید کی.... انگیجمینٹ کا ارینجمینٹ گھر کے ساتھ موجود خالی جگہ میں کیا گیا تھا زمین پر کارپٹ بچھاےُ ہوےُ تھے درمیان میں ایک بڑا سا فانوس لگا تھا ہر جگہ لائٹس لگائ گئیں تھیں سٹین دو بناےُ گۓ تھے ایک کپل کے لیے جو کافی اونچا تھا اور دوسرا ڈانس کے لیے جو اس سٹیج سے کچھ فاصلے پر تھا زمین سے چند انچ اوپر..... ہر چیز بہترین تھی... سب گھر والے ہال میں جمع ہو رہے تھے...نینی اور سعد لوگ بھی ہال میں تھے...... جب مشی اپنی بندیا سنبھالتی ہوئ نظر آئ اس نے فل بلیک ایمبرائیڈری والا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا ماتھے پر بندیا لگاےُ بال کھول رکھے تھے لائٹ سا میک اپ کیےُ وہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی آج نہ جانے کتنے اپنا دل گنوانے والے تھے..... عادی کی اس پر نظر پڑی تو واپس نہ ہوئ... اس نے پہلی بار مشی کو تیار ہوےُ دیکھا تھا اور بلاشبہ وہ بہت حسین لگ رہی ...
نفرت_سے_شروع_ہونے_والی_محبت_کی_داستان قسط نمبر 5 پہلا سمیسٹر شروع ہونے والا تھا تمام سٹوڈنٹس رٹے لگانے میں مصروف تھے. کوئ کلاس میں کوئ لائبریری میں کوئ گراؤنڈ میں یہاں تک کہ کیفے میں بھی پڑھائ کرتے دکھائ دیتے ایگزام کی وجہ سے مشی اور عادی کی لڑائ کا اثر یونی میں ذائل ہو چکا تھا کہ سب کو اپنی پڑی تھی. مشی اور نینی کے بیچ میں اس بارے میں کوئ بات نہیں ہوئ تھی کہ مشی حق پر تھی.... مشی اور عادی کا آج کل سامنا نہیں ہو رہا تھا کیونکہ وہ زیادہ تر لائبریری میں پایا جاتا اور عادی کے لیے یہی بہتر تھا کہ مشی کو دیکھ کر اس کا خون کھولتا تھا..... ********* نینی یار میں تو بہت تھک گئ ہو مشی نے جمایُ روکتے ہوےُ کہا.. رات کے دو بج رہے تھے اور وہ دونوں بیٹھی پڑھ رہیں تھیں... نینی کتنا اچھا ہوتا نہ اگر لائف میں یہ منحوس ایگزام نہ ہوتے تمہارا بس چلے تو تم تو سٹڈی ہی ختم کروا دو... نہیں اب ایسی بھی بات نہیں صرف ایگزام, سوچو اگر ایگزام نہ ہوتے تو زندگی کتنی پُرسکون ہوتی کہتی کہتی مزے سے بیڈ پر لیٹتی چلی گئ. نینی ...