Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2023

نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان

  نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان   قسط نمبر 6 سعد, عادی اور حماد آچکے تھے اور انہیں پک کرنے میسم نے جانا تھا پہلے اس نے نینی کو پارلر سے پک کیا اور پھر راستے میں ان تینوں کو بھی....نینی نے ان کو گیسٹ روم دکھایا اور جلدی تیار ہونے کی تاکید کی....  انگیجمینٹ کا ارینجمینٹ گھر کے ساتھ موجود خالی جگہ میں کیا گیا تھا زمین پر کارپٹ بچھاےُ ہوےُ تھے درمیان میں ایک بڑا سا فانوس لگا تھا ہر جگہ لائٹس لگائ گئیں تھیں سٹین دو بناےُ گۓ تھے ایک کپل کے لیے جو کافی اونچا تھا اور دوسرا ڈانس کے لیے جو اس سٹیج سے کچھ فاصلے پر تھا زمین سے چند انچ اوپر..... ہر چیز بہترین تھی... سب گھر والے ہال میں جمع ہو رہے تھے...نینی اور سعد لوگ بھی ہال میں تھے...... جب مشی اپنی بندیا سنبھالتی ہوئ نظر آئ اس نے فل بلیک ایمبرائیڈری والا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا ماتھے پر بندیا لگاےُ بال کھول رکھے تھے لائٹ سا میک اپ کیےُ وہ کسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی آج نہ جانے کتنے اپنا دل گنوانے والے تھے..... عادی کی اس پر نظر پڑی تو واپس نہ ہوئ... اس نے پہلی بار مشی کو تیار ہوےُ دیکھا تھا اور بلاشبہ وہ بہت حسین لگ رہی ...

نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان

نفرت_سے_شروع_ہونے_والی_محبت_کی_داستان قسط نمبر 5 پہلا سمیسٹر شروع ہونے والا تھا تمام سٹوڈنٹس رٹے لگانے میں مصروف تھے. کوئ کلاس میں کوئ لائبریری میں کوئ گراؤنڈ میں یہاں تک کہ کیفے میں بھی پڑھائ کرتے دکھائ دیتے ایگزام کی وجہ سے مشی اور عادی کی لڑائ کا اثر یونی میں ذائل ہو چکا تھا کہ سب کو اپنی پڑی تھی. مشی اور نینی کے بیچ میں اس بارے میں کوئ بات نہیں ہوئ تھی کہ مشی حق پر تھی.... مشی اور عادی کا آج کل سامنا نہیں ہو رہا تھا کیونکہ وہ زیادہ تر لائبریری میں پایا جاتا اور عادی کے لیے یہی بہتر تھا کہ مشی کو دیکھ کر اس کا خون کھولتا تھا.....                           ********* نینی یار میں تو بہت تھک گئ ہو مشی نے جمایُ روکتے ہوےُ کہا.. رات کے دو بج رہے تھے اور وہ دونوں بیٹھی پڑھ رہیں تھیں... نینی کتنا اچھا ہوتا نہ اگر لائف میں یہ منحوس ایگزام نہ ہوتے تمہارا بس چلے تو تم تو سٹڈی ہی ختم کروا دو... نہیں اب ایسی بھی بات نہیں صرف ایگزام, سوچو اگر ایگزام نہ ہوتے تو زندگی کتنی پُرسکون ہوتی کہتی کہتی مزے سے بیڈ پر لیٹتی چلی گئ. نینی ...

نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان

  حمنہ_تنویر    قسط نمبر 4    شام میں مشی اور نینی پارک میں بیٹھی تھیں جب مشی نے اسے تفصیل سے ان دونوں کے بیچ ہونے والی گفتگو بتائ. ہاں تو ٹھیک ہے نہ اس میں پریشان ہونے والی کون سی بات ہے نینی نے سوچتے ہوےُ کہا اس نے وقت دیا ہے تو تم بھی لے لو پھر اگر جواب پوزیٹیو ہو تو تم اس سے کہنا کہ اگر وہ سچ میں محبت کرتا ہے تو تمہارے گھر پروپوزل بھیجے..... سہی کہ رہی ہو نینی شادی تو کرنی ہی ہے تو پھر اگر ارسل سے ہوجاےُ تو کوئ مسئلہ نہیں.. نینی مسکرا دی کہ اب مشی ریلیکس تھی. تھینک یو نینی.... اچھا بس یہ ایموشنل سِین چھوڑو اور کچھ مزے کا کرتے ہیں نینی کی شکل دیکھ کر مشی سمجھ گئ تھی اور ایک شرارتی مسکراہٹ نے اس کے چہرے کا احاطہ کر لیا میرے دماغ میں ایک فٹ قسم کا آئیڈیا آیا ہے نینو ایسے معملات میں مشی کا دماغ روشنی کی رفتار سے بھی تیز چلتا... اس نے نینی کو ساری بات سمجھائ ہاےُ مشی کمال ہے نینی نے مسکراتے ہوےُ کہا وہ دونوں ایسی ہی تھیں زیادہ دیر سیریس نہیں رہ سکتی تھیں...وہ ہوسٹل سے زیادہ دور نہیں تھیں اس لیے جلدی سے اپنے پلان کے مطابق جو چیزیں درکار تھیں وہ جمع کر کے واپس...

نفرت-سے شروع-ہونے-والی -محبت-کی-داستان

 نفرت_سے_شروع_ہونے_والی_محبت_کی_داستان حمنہ_تنویر  قسط نمبر 3 آج مشی کی کلاس جلدی تھی اس لیے وہ یونی آتے ہی فوراً کلاس لینے چلی گئ جاتے ہوےُ اسے عادی نظر آیا جو اسے ہی غالباً غصے سے گھور رہا تھا مشی بھی گھوری سے نوازتی مسکراتی نکل گئ... عادی آج بہت اچھے موڈ میں تھا کیونکہ اس کا کام مکمل ہو چکا تھا اور آج وہ پانی سے بھرے غبارے لیے گھوم رہا تھا جس کا کبھی کوئ شکار ہوتا تو کبھی کوئ اور اب سعد کی باری تھی سعد یہ سیدھا تمہارے منہ پر میری جان 😘 عادی دیکھ نہ کر میں بتا رہا ہوں کسی کے لگ جاےُ گا لیکن اسے کہاں پرواہ تھی 😅 اور سعد کو اپنی کپڑوں کی ٹینشن تھی جیسے ہی عادی نے پانی سے بھرا غبارہ پھینکا وہ سامنے سے آتی مشی کو جا لگا اوو شٹ!!!!! اس چڑیل کو بھی ابھی آنا تھا عادی نے دانتوں تلے زبان دبایُ کہ اب ایک نیا محاذ کھلنے والا تھا ان دونوں کے بیچ وہ جنگ کے لیے خود کو تیار کرنے لگا جیسے ہی مشی کے غبارہ لگا وہ تلملاتی ہوئ عادی کے پاس آئ. آخر آپ کا مسلئہ کیا ہے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ عادی بالوں میں لاپرواہی سے ہاتھ پھیرتا اِدھر اُدھر دیکھنے لگا جیسے وہ کسی اور سے بات کر رہی ہو. مشی م...

نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی داستان

  نفرت_سے_شروع_ہونے_والی _محبت_کی_داستان قسط نمبر 2 آج یونی میں عادی اور مشی کا سامنا نہیں ہوا جس وجہ سے بچت ہو گئ شام میں آج مشی اور نینی کا پلان گھومنے پھرنے کا نینی یار جلدی کرو کب سے شیشے کے سامنے کھڑی ہو ورنہ واپس آتے دیر ہو جاےُ گی مشی بس 2 منٹ دے دو نینی قد آور آئینے کے سامنے کھڑی بال برش کر رہی تھی اس نے بلیو جینز پر ریڈ شرٹ پہن رکھی تھی اور اب ریڈ لپ اسٹک لگانے میں مصروف تھی بال کیچر میں مقید تھے وہ بےحد حسین لگ رہی تھی مشی نے بلیک جینز پر وائٹ شرٹ پہن رکھی تھی لمبے بال کھول کر آگے کو ڈال رکھے تھے پنک لپ اسٹک لگاےُ وہ کوئ چھوٹی سی گڑیا لگ رہی تھی پہلے تو وہ دونوں پیدل چلتی رہیں یار نینی گھر سے گاڑی ہی منگوا لیتی میرے مائنڈ میں نہیں رہا اچانک نینی کو شرارت سوجھی ایسا کرتے ہیں کہ پہلے چل کر پیزا کھا لیتے ہیں تب تک گاڑی بھی آ جاےُ گی مشی تھک چکی تھی اس لیے فوراً مان گئ وہ دونوں پیزا کھا رہیں تھیں جب نینی کا فون بجا ہاں ہم رائٹ سائڈ پر ہیں آ جاؤ مشی مزے سے کھا رہی تھی جب اچانک اس کی نظر سامنے سے آتے معید پر پڑی جو مسکرا کر ان دونوں کی طرف ہی دیکھ رہا تھا نینی ...
  نفرت-سے شروع-ہونے-والی -محبت-کی-کہانی قسط نمبر.1 ند کرداروں کے نیک نیمز مسکان(مشی) معید(عادی) ثنا(نینی) نینی میں بتا رہی ہوں کہ اگر آج بھی اس نے مجھ سے لڑائ کی تو مجھ سے برا کوئ نہیں ہو گا. تم سے برا کوئ ہے بھی, نینی نے مسکراہٹ دباتے ہوے کہا  مشی بس گھور کر رہ گئ. تم بس اس کو نظر انداز کیا کرو.  مشی کی حیرت سے آنکھیں کھل گُیں تو تمہارے خیال میں کیا میں اسے اہمیت دیتی ہوں وہ خود آتا ہے لڑنے کے لیے اب بندہ اپنا دفاع تو کرتا ہے نہ چپ تو نہی رہ سکتی کہ کر لاپرواہی سے شانے اچکاے.  اور نینی سوچنے لگی کہ آج پھر جنگ ہونے والی ہے اف........  ارم, معید اور سعد ایک ساتھ آتے ہیں  معید نے گرے جینز پر بلیک شرٹ بازو کہنیوں تک فولڈ کیے, ہلکی ہلکی شیو نکھری رنگت کو مزید نکھار رہی تھی.  بال نفاست سے کھڑے کیے,  بائیں ہاتھ پے بندھی رسٹ واچ, سن گلاسز شرٹ میں لگاےُ وہ شاندار پرسنیلیٹی کی اکاسی کر رہا تھا. آ کر نینی سے باتیں کرنے لگا مسکان نے بھی لمبی بلیک قمیص کے ساتھ بلیک جینز پہن رکھی تھی,دوپٹہ گلے میں ڈالے, لمبے بھورے بال کھول کر دو سٹیپ آگے کو ڈال رکھے تھے, آنکھو...